: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،14ستمبر(ایجنسی) سپر اسٹار سلمان خان اور ان کی سابق گرل فرینڈ اداکارہ کٹرینہ کیف 2012 کی ایکشن-رومانس فلم 'ایک تھا ٹائیگر' کے سیکوئل کے لئے دوبارہ ایک ہونے جا رہے ہیں. 'ٹائیگر زندہ ہے' فلم کی ہدایت علی عباس ظفر گے، جبکہ 'ایک تھا ٹائیگر' کی ہدایت کبیر خان نے کیا تھا.
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;"> آج عیدبقرعید کے موقع پر ظفر نے ٹوئٹر پر اس کا اعلان کیا. پہلی فلم کی کہانی ٹائیگر نامی ایک جاسوس پر مبنی تھی جسے ایک پاکستانی جاسوس کٹرینہ سے پیار ہو جاتا ہے. اس فلم کا سیکوئل اگلے سال کرسمس پر ریلیز ہوگا۔